پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر  سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔

ان افراد پر پی ایف ایف ہاؤس پر قبضہ اور متوازی تنظیم بنانے کا الزام تھا، پابندی کا فیصلہ پی ایف ایف ڈسپلنری کمیٹی نے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں