سلیمان علی آغا کے انگلینڈ کے خلاف میچ میں تین ریکارڈ

سلیمان علی آغا کے انگلینڈ  کے خلاف میچ میں تین ریکارڈ

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا کے انگلینڈ کے خلاف میچ میں تین ریکارڈ بن گئے ، سلمان علی آغا 8ویں نمبر پرکھیلنے آئے ۔۔

اور انہوں نے اپنی تیسری سنچری بنائی جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں نے ایک ہزار رنز بھی مکمل کئے ،انہوں نے یہ ہدف 15 میچوں میں پورا کیااور وہ پہلی اننگز میں 104 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ واپس آئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں