ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ کی فائنل میں رسائی

 ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ کی فائنل میں رسائی

دبئی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ ویمنز نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

جنوبی افریقہ نے 135 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، اینیک بوش نے 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ کپتان لورا وولوارڈٹ 42رنز کیساتھ نمایاں رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں