بنگلہ دیش جنوبی افریقہ سیریز:شکیب الحسن کی جگہ حسن مراد سکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش جنوبی افریقہ سیریز:شکیب الحسن کی جگہ حسن مراد سکواڈ میں شامل

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کیلئے شکیب الحسن کی جگہ حسن مراد کو اسکواڈ میں شامل کر لیا۔

شکیب الحسن نے سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بنگلہ دیش واپس نہ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے آخری ٹیسٹ میچ بنگلادیش میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اکتوبر سے میرپور میں کھیلا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں