’’تم ایسا نہیں کرسکتے‘‘،بین سٹوکس کے بلاچھوڑنے پرناصرحسین کاتبصرہ

’’تم ایسا نہیں کرسکتے‘‘،بین سٹوکس  کے بلاچھوڑنے پرناصرحسین کاتبصرہ

ملتان(سپورٹس رپورٹر)دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلے سیشن کے 17 ویں اوور کی دوسری گیند پر انگلش کپتان بین سٹوکس دباؤ میں آگئے۔۔

 ا ور نعمان علی کو شا ٹ مارنے کی کوشش میں بیٹ انکے ہاتھ سے چھوٹ گیاجو 30 یارڈز تقریباً 27 میٹر دور صائم ایوب کے پاس جا گرا، تاہم وہ اس با ل اسٹمپ آؤٹ ہوگئے ۔ ان کو بیٹ صائم ایوب نے واپس لا کر دیا۔ سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے اس موقع پر تبصرہ کرتے کہا کہ ‘‘تم ایسا نہیں کرسکتے ‘‘۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں