وہاب ریاض کو پھر بورڈ میں ذمے داریاں دیئے جانے کا امکان

وہاب ریاض کو پھر بورڈ میں ذمے  داریاں دیئے جانے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمے داریاں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وہاب ریاض کو چیمپئنز ایونٹس کے معاملے دیکھنے کی ذمے داریاں دینے کا امکان ہے ۔سابق فاسٹ بولر اس سے قبل قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن اور پاکستان ٹیم کے سینئر منیجر بھی رہ چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں