جوش ہیزل ووڈ بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

جوش ہیزل ووڈ بھارت کیخلاف  دوسرے ٹیسٹ سے باہر

ایڈیلیڈ (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار ہو کر ۔۔

دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ۔

کرکٹ آسٹریلیا نے شین ایبٹ اور برینڈن ڈوگیٹ کو سکواڈ میں شامل کر لیا ہے تاکہ ہیزل ووڈ کی کمی پوری کی جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں