کلیان امباپے فٹ ہو گئے
پیرس (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے مایہ ناز فٹبالر کلیان امباپے فٹ ہو گئے اور اب وہ قطر میں ہونے والے فیفا انٹر کانٹی نینٹل کپ کے فائنل کے لیے ریال میڈرڈ کے سکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔
ہسپانوی کلب نے کہا ہے کہ امباپے کو ان کے فیفا انٹرکانٹی نینٹل کپ کے فائنل کے لیے ریال میڈرڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
اور 25 سالہ نوجوان اس ہفتے اس کے لیے قطر کا سفر کریں گے ۔