رونالڈو نے واپسی کا عندیہ دیدیا

 رونالڈو نے واپسی کا عندیہ دیدیا

برازیلیا (سپورٹس ڈیسک)برازیل کے سٹار فٹبالر رونالڈو ملکی فٹبال کنفیڈریشن (سی بی ایف) کی صدارت کیلئے انتخاب لڑیں گے ۔

 انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں برازیلین ٹیم کے وقار اور عزت کو بحال کرنا چاہتا ہوں جو ماضی میں ہمارے پاس تھا لیکن آج اس پر دیگر ممالک نے اختیار ڈال لیا ہے ۔رونالڈو نے کہا کہ ہم نے اگر جلد ہی کلبز کیساتھ معاہدوں پر پابندی عائد نہیں کی یا اس سے متعلق کوئی حل تلاش نہ کیا تو ہم پیچھے رہ جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں