سٹیو ن سمتھ سری لنکا میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے

سٹیو ن سمتھ سری لنکا میں  آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے

کینبرا (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے مردوں کی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز سٹیو ن سمتھ کو دورہ سری لنکا کے لئے قومی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے ۔

کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ کپتان پیٹ کمنز پیٹرنٹی چھٹی کے علاوہ ٹخنے کی تکلیف میں بھی مبتلا ہیں جس وجہ سے ان کی غیر موجودگی میں دورہ سری لنکا میں ٹیم کی قیادت سٹیون سمتھ کو سونپی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں