ملائیشیا اوپن بیڈمنٹن،جنوبی کوریا کی این سی ینگ کوارٹر فائنل میں داخل

ملائیشیا اوپن بیڈمنٹن،جنوبی کوریا کی  این سی ینگ کوارٹر فائنل میں داخل

کوالالمپور (سپورٹس ڈیسک)جنوبی کوریا کی بیڈ منٹن کھلاڑی اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ این سی ینگ بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹو رپر۔۔۔

 ملائشیا اوپن بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔22 سالہ جنوبی کورین این سی ینگ نے  ویتنام کی حریف کھلاڑی نگیوین تھوئے کو شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں