کلاسک ٹینس، گیل مونفلس کی فتح
آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے نامور ٹینس سٹار گیل مونفلس اے ٹی پی ٹور ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ مونفلس نے ارجنٹائن کے حریف کھلاڑی فیکونڈو ڈیاز اکوسٹا کو شکست دی۔
فرانس کے نامور ٹینس سٹار گیل مونفلس اے ٹی پی ٹور ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ مونفلس نے ارجنٹائن کے حریف کھلاڑی فیکونڈو ڈیاز اکوسٹا کو شکست دی۔