سپر لیگ :کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز آج مد مقابل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 10 میں آج واحد میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جائے گا۔
میچ رات 8 بجے شروع ہو گا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔