سری لنکا اور بنگلہ دیش آج مد مقابل
کولمبو (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ۔۔۔
آج آر پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائیگا۔اس سے قبل دونوں کی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 0-1 سے سری لنکن ٹیم نے جیت لی تھی۔