سی پی ایل کا آج سے آغاز

سی پی ایل کا آج سے آغاز

جمیکا(سپورٹس ڈیسک)کیریبین پریمیئر لیگ کا تیرہواں ایڈیشن آج سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا، سینٹ لوشیا کنگز کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

لیگ میں 6 ٹیمیںشامل ہیں جن میں سینٹ لوشیا ،گیانا ایمیزون واریئرز ، اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز ،سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس، بارباڈوس رائلز اورٹرنباگو نائٹ رائیڈرزشامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں