ایتھلیٹکس فیڈریشن کی درخواست پر پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز کی سماعت مؤخر

 ایتھلیٹکس فیڈریشن کی درخواست پر  پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز کی سماعت مؤخر

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پی ایس بی کے ایجوڈی کیٹرز نے ایتھلیٹکس فیڈریشن کی درخواست پر گزشتہ روز ہونیوالی سماعت تیرہ نومبر تک مؤخر کردی۔۔۔

 سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز نے سماعت کرنا تھی تاہم فیڈریشن نے ورلڈ ایتھلیٹکس ایونٹ کی تیاریوں کے پیش نظر سماعت مؤخر کرنے کی درخواست کی جسے ایجوڈی کیٹرز نے منظور کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں