بابراعظم کو اپنی کرکٹ پر توجہ دینا ہوگی:کامران اکمل

بابراعظم کو اپنی کرکٹ پر  توجہ دینا ہوگی:کامران اکمل

کراچی (سپورٹس ڈیسک)کرکٹر کامران اکمل نے کہا کہ بابراعظم کو اپنی کرکٹ پر توجہ دینا ہوگی انھیں بہت مواقع ملے ، سلمان علی آغا جہاں سے میچ لیکر گئے بہت مشکل تھا۔ کرکٹ میں جدت آگئی ہے اب 5 بالرز کی ضرورت ہوتی ہے ۔کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو سپنرز کو شامل کرنیکی ضرورت ہے ، ہمیں اوپر جانا ہے تو اچھی کرکٹ کھیلنی پڑے گی۔

کرکٹر کامران اکمل نے کہا کہ بابراعظم کو اپنی کرکٹ پر توجہ دینا ہوگی انھیں بہت مواقع ملے ، سلمان علی آغا جہاں سے میچ لیکر گئے بہت مشکل تھا۔ کرکٹ میں جدت آگئی ہے اب 5 بالرز کی ضرورت ہوتی ہے ۔کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو سپنرز کو شامل کرنیکی ضرورت ہے ، ہمیں اوپر جانا ہے تو اچھی کرکٹ کھیلنی پڑے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں