ویمنز بگ بیش، رینیگڈزکی پانچویں فتح

ویمنز بگ بیش، رینیگڈزکی پانچویں فتح

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)ویمنز بگ بیش لیگ کے 36 ویں میچ میں میلبورن رینیگڈزنے سڈنی سکسرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔

یہ میلبورن رینیگڈز کی ڈبلیو بی بی ایل میں پانچویں فتح ہے ۔ فاتح ٹیم نے 131 رنز کا ہدف 16 ویں اوور کی دوسری گیند پر حاصل کر لیا ۔ جارجیا ویرہم نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کے علاوہ ناقابل شکست 49 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں