آئی ایل ٹی 20، ایم آئی ایمریٹس نے نائٹ رائیڈرز کو ہرا دیا

آئی ایل ٹی 20، ایم آئی ایمریٹس  نے نائٹ رائیڈرز کو ہرا دیا

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک)ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 میں ایم آئی ایمریٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔۔۔

 ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو سات وکٹوں سے شکست دیدی، یہ فتح انہیں پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر لے آئی، جہاں وہ چار پوائنٹس کے ساتھ مضبوطی سے موجود ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں