فاسٹ بولر محمد علی کا ناٹنگھم شائر سے معاہدہ طے ہوگیا

 فاسٹ بولر محمد علی کا ناٹنگھم شائر  سے معاہدہ طے ہوگیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے فاسٹ بولر محمد علی کا انگلش ڈومیسٹک سیزن کے آخری دو ماہ کیلئے کاؤنٹی ٹیم ناٹنگھم شائر کے ساتھ معاہدہ طے ہوگیا ہے۔

۔33 سالہ محمد علی اگست کے آغاز میں انگلینڈ پہنچیں گے اور سیزن کے اختتام تک روتھسے کاؤنٹی چیمپئن شپ اور میٹرو بینک ون ڈے کپ میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کے اہل ہونگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں