پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب

پی ایس ایل گورننگ کونسل  کا اجلاس جمعرات کو طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب کیا گیا ہے جس میں ٹیموں کے انتخاب سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔

پی ایس ایل گورننگ کونسل کا یہ اجلاس ورچوئل ہوگا جس میں نئے سیزن کی حتمی تاریخ طے کی جائے گی۔پی ایس ایل حکام اب اعلان کریں گے کہ 26 مارچ کے بجائے 23 مارچ سے لیگ کا آغاز کرنے کے حق میں ہیں ۔ کھلاڑیوں کے انتخاب کے طریقہ کار اور ان کے پیسوں میں اضافہ بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں