شعیب ملک پی ایس ایل سے ریٹائر
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔۔۔
ایکس پر ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں ہر لمحہ ان کیلئے یادگار تھا۔ اب وقت آگیا ہے بطور کھلاڑی اس سفر کو یہاں روک دیا جائے ۔