پاک آسٹریلیا سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان ٹیم کو مہمان آسٹریلوی ٹیم کے خلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، ہر میچ کے بعد پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ شائقین اور میڈیا نمائندوں کو ٹیموں کے خیالات سے آگاہ کیا جا سکے۔