انگلش پریمیئر لیگ آرسنل کی 19ویں فتح
لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے چیلسی کو 1-2 گول ہرا دیا۔
یہ آرسنل کی ای پی ایل میں 19ویں فتح ہے اور اس کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن تاحال برقرار ہے ۔ولیم سلیبہ اورجوریئن ٹمبر نے ایک،ایک گول کرکے اپنی ٹیم آرسنل کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔