قومی ویمن ٹیم کی واپسی تاخیر کا شکار

 قومی ویمن ٹیم کی واپسی تاخیر کا شکار

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی دورہ جنوبی افریقا سے وطن واپسی مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی ہے ۔

ٹیم نے گزشتہ رات ڈربن سے براستہ دبئی وطن واپسی کا سفر شروع کرنا تھا، تاہم فلائٹس تعطل کا شکار ہیں۔ اگلے 2، 3 روز میں صورتحال واضح ہو گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں