فلیئر ٹریول آئی ٹی ایف مینز فیوچرز ایم 15 ایونٹ جاری
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)فلیئر ٹریول آئی ٹی ایف مینز فیوچرز ایم-15 (لیگ-1) ٹورنامنٹ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کامیابی سٍ
ایونٹ میں 23 ممالک سے تعلق رکھنے والے 70 مرد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی نے کہا کہ اسلام آباد میں لگاتار آئی ٹی ایف پرو ٹور ٹورنامنٹس کا انعقاد پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔ اور یہ فیڈریشن کے بین الاقوامی ٹینس کے فروغ کے عزم کی عکاسی کرتا ہے ۔