وائٹ بال کرکٹ میں موقع نہیں ملے گا تو کس طرح اوپر آؤں گا؟ ساجد خان

وائٹ بال کرکٹ میں موقع نہیں ملے گا  تو کس طرح اوپر آؤں گا؟ ساجد خان

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیسٹ ٹیم کے سپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں موقع نہیں ملے گا تو کس طرح اوپر آؤں گا؟، کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ کا سرکل بڑھ گیا ہے۔

 ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ ہے ۔ آنے والے سرکل میں 9 سے 11 ٹیسٹ ہیں،بنگلہ دیش میں جیسی بھی پچ ہو، اچھی پرفارمنس دینے کوتیار ہیں،انہوں نے بتایا کہ لاہور اور پھر کراچی کے کیمپ میں اچھی تیاری ہوئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں