پاکستانی سپن بولنگ کے چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں:مچل مارش
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کوچ مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستانی سپن بولنگ کے چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔
آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پاکستان آکر بہت لطف آتا ہے ، موقع ملا تو پی ایس ایل کھیلنا پسند کروں گا، یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے ، پاکستانی سپن بولنگ کے چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں، سیریز ورلڈ کپ کی تیاری میں مدد دے گی۔