فیفا ورلڈکپ، ایران نے امریکا میں میچز کھیلنے کیلئے نئی شرط رکھ دی

فیفا ورلڈکپ، ایران نے امریکا  میں میچز کھیلنے کیلئے نئی شرط رکھ دی

میکسیکو(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈکپ 2026 میں ایران نے امریکا میں میچز کھیلنے کیلئے نئی شرط رکھ دی۔

 ایران نے خبردار کیا کہ فٹبال ورلڈکپ میں اگر متنازعہ جھنڈے لہرائے یا ایرانی ٹیم کیخلاف نعرے بازی کی گئی تو میچ روک دیا جائیگا۔ایران کے وزیر کھیل احمد دونیا مالی نے بتایا کہ ہم نے فیفا کو اس حوالے سے مطلع کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین دلایا گیا ہے کہ مصر کے خلاف میچ کے دوران سٹیڈیم میں کوئی خلل ڈالنے والا واقعہ پیش نہیں آئے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں