بھارت کے دورئہ بنگلادیش کا امکان

بھارت کے دورئہ بنگلادیش کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال سیریز کے لیے بنگلادیش کا دورہ کرنے کا امکان ہے ۔

بھارت کا بنگلادیش کا دورہ گزشتہ برس شیڈول تھا، تاہم دونوں ممالک کے درمیان سفارتی صورتحال کے باعث اسے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ مجوزہ دورے میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے جانے کا امکان ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں