پیلے کی 1958 فیفا ورلڈکپ فائنل میں پہنی گئی جرسی ریکارڈ رقم میں نیلام

پیلے کی 1958 فیفا ورلڈکپ فائنل  میں پہنی گئی جرسی ریکارڈ رقم میں نیلام

لاہور(سپورٹس ڈیسک )برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے کی 1958 فیفا ورلڈکپ فائنل میں پہنی گئی جرسی ریکارڈ رقم میں نیلام ہوگئی۔

 پیلے کی جرسی نیویارک میں ہونے والی ایک نیلامی کے دوران 49 لاکھ ڈالر میں فروخت ہو گئی جس کے ساتھ یہ تاریخ کی دوسری مہنگی ترین فٹبال جرسی بن گئی۔یہ جرسی اس ورلڈکپ فائنل کی یادگار ہے جس میں صرف 17 برس کی عمر میں پیلے نے میزبان سویڈن کے خلاف دو گول کر کے برازیل کو پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن بنایا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...