لیوک رونکی نیوزی لینڈ کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی
ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ لیوک رونکی اپنے عہدے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
اور جلد آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل)کی فرنچائز میلبرن رینیگیڈز میں شمولیت اختیار کریں گے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق لیوک رونکی نے 2020ء میں قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments