پاکستان ویمنز ٹیم ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان ویمنز ٹیم ایشین  نیٹ بال چیمپئن شپ  2026 کے فائنل میں پہنچ گئی

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک)ہانگ کانگ میں جاری ویمنز ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 کے پلیٹ ڈویژن میں پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم نے سیمی فائنل میں جاپان کو 25-53 سے شکست دے کر فیصلہ کن معرکے میں جگہ بنائی۔صبا نور انور، لیا رضا شاہ، حنا چوہدری، سرینا نسیم، جسمین، فرح، نورالعین اور سمایا صفدر نے بہترین کھیل پیش کیا، پاکستان کا فائنل میں آج تھائی لینڈ سے مقابلہ ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...