انگلینڈ کیخلاف پہلاٹیسٹ ،پاکستان 170رنز پرآل آؤٹ
انگلینڈ کیخلاف پہلاٹیسٹ ،پاکستان 170رنز پرآل آؤٹ رابنس اور ٹونگے کی 5،5وکٹیں ،انگلینڈ نے 2وکٹوں پر 112رنزبنالئے
لیڈز(سپورٹس ڈیسک)تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم 48.1 اوور میں 171 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔لیڈ ز میں جوروٹ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ،امام الحق 42، عبد اللہ 61،سلمان آغا 21،خرم 14اور رضوا ن 12کے بعد سب سے زیادہ 9رنز ایکسٹر ا زسے ملے ،رابنس اور ٹونگے نے 5،5وکٹیں حاصل کیں ۔ جواب میں انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک 2وکٹوں پر112رنز بنالئے ،جوروٹ 37اورکاکس 23رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments