گالے ٹیسٹ ، بھارت نے سری لنکا کو165رنز سے مات دے دی

گالے ٹیسٹ ، بھارت نے سری لنکا  کو165رنز سے مات دے دی

گالے (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 165 رنز سے شکست دے دی۔

 میچ کے پانچویں روز سری لنکن ٹیم 372 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 206 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی،سونال دنوشکانے 84 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان دھنن جایا ڈی سلوا نے بھی نصف سنچری سکور کی ۔ بھارت کے سپنر مانو ستھر نے صرف 10 گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کرکے سری لنکا کی مزاحمت ختم کردی،انہوں نے میچ میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...