ولیمز سسٹرز کو یو ایس اوپن ٹینس ڈبلز کا وائلڈ کارڈ مل گیا
نیویارک (سپورٹس ڈیسک)وینس اور سرینا ولیمز چار سالوں میں پہلی بار کسی گرینڈ سلام میں جوڑی کے طور پر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ایک ساتھ ڈبلز مقابلہ کھیلیں گی۔ نیویارک میں ویمنز ڈبلز ٹائٹل کی دو بار کی فاتح ان امریکی کھلاڑیوں کو یونائیٹڈ سٹیٹس ٹینس ایسوسی ایشن کی جانب سے وائلڈ کارڈ انٹری دی گئی ہے ۔
وینس اور سرینا ولیمز چار سالوں میں پہلی بار کسی گرینڈ سلام میں جوڑی کے طور پر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ایک ساتھ ڈبلز مقابلہ کھیلیں گی۔ نیویارک میں ویمنز ڈبلز ٹائٹل کی دو بار کی فاتح ان امریکی کھلاڑیوں کو یونائیٹڈ سٹیٹس ٹینس ایسوسی ایشن کی جانب سے وائلڈ کارڈ انٹری دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments