ڈیوس کپ ٹائی،پی ایس بی نے این او سی جاری کردیا

ڈیوس کپ ٹائی،پی ایس بی  نے این او سی جاری کردیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ نے ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کو این او سی جاری کردیا۔

 ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی میں پاکستان کا میزبان تیونس سے مقابلہ اٹھارہ ستمبر سے کھیلا جانا ہے جس میں پاکستان کی نمائندگی عقیل خان، مزمل مرتضیٰ،محمد شعیب خان، محمد عابد علی اکبر اور برکت اللہ کرینگے جبکہ محمد خالد کوچ ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...