والدہ بیمار،کرکٹر منیبہ علی ایشین گیمز چھوڑ کر وطن واپس آگئیں

والدہ بیمار،کرکٹر منیبہ علی ایشین  گیمز چھوڑ کر وطن واپس آگئیں

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی وکٹ کیپر بلے باز منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ایشین گیمز 2026 کے ویمنز کرکٹ ایونٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔

ایشیا کپ کے اختتام کے بعد وہ دبئی سے وطن واپس روانہ ہوئیں جبکہ قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑی جاپان پہنچ گئیں۔منیبہ کی غیر موجودگی میں گل فیروزہ وکٹ کیپنگ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی اور بیٹنگ میں بھی اوپننگ کریں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...