شہید فلسطینی لڑکی کے نام کا سٹیکر لگانے پر امریکی رگبی پلیئر کو 11 ہزار ڈالرز جرمانہ

شہید فلسطینی لڑکی کے نام  کا سٹیکر لگانے پر امریکی رگبی  پلیئر کو 11 ہزار ڈالرز جرمانہ

نیویارک (سپورٹس ڈیسک )امریکا میں رگبی کے کھلاڑی عزیز الشائرکواسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی لڑکی ہند رجبکے نام کا سٹیکر لگانے پر 11 ہزار ڈالرز جرمانہ کردیا گیا۔

عزیز نے یہ سٹیکر اپنے چہرے پر لگایا تھا، ان پر پچھلے سیزن میں بھی فلسطین کی حمایت میں سٹاپ دی جینوسائیڈ کا سٹیکر لگانے پر جرمانہ ہوچکا ہے ۔ہند رجب کی شہادت اسرائیلی فوج کی ظالمانہ فائرنگ سے ہوئی تھی۔فائرنگ کی زد میں پھنسی ہند رجب کی ریسکیو اداروں کو کال پر مووی بھی بنائی جاچکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...