ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ بلال احمد گولڈ میڈل جیت گئے

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ  بلال احمد گولڈ میڈل جیت گئے

بنکاک (سپورٹس ڈیسک)تھائی لینڈ میں جاری 58 ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈفزیک سپورٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلال احمد نے پہلے اپنی 180 سینٹی میٹر ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ بلال احمد نے تمام ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...