فٹبال میں نئی ٹیکنالوجی آ گئی پہلی بار ڈیجیٹل یلو کارڈ کا استعمال
مونٹی ویڈیو (سپورٹس ڈیسک )فٹبال کی دنیا میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی گئی،نیا تجربہ کوپا یوروگوئے کے ایک میچ کے دوران کیا گیا۔۔۔
جہاں 15 اکتوبر کو ناسیونال اور رینٹسٹاس کے درمیان کھیلے گئے میچ کے 12 ویں منٹ میں ریفری ایڈورڈو ویریلا نے رینٹسٹاس کے کھلاڑی خوان پابلو پلاڈا کو فاؤل پر ڈیجیٹل یلو کارڈ دکھایا، اس میچ میں ناسیونال نے 3-0سے کامیابی حاصل کی۔ یہ آلہ دیکھنے میں سمارٹ فون جیسا ہے اور اس پر دو بٹن موجود ہیں، جس میں سے ایک سے پیلا اور دوسرے سے سرخ کارڈ دکھایا جاسکے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments