افسوس آج سکواش میں ہم عالمی سطح پر بہت پیچھے ہیں:جہانگیر خان

افسوس آج سکواش میں ہم عالمی  سطح پر بہت پیچھے ہیں:جہانگیر خان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کہا ہے پاکستان سکواش فیڈریشن کو کھیل کو بہتر بنانے اور ملک کا شاندار ماضی واپس لانے کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے ۔

بین الاقوامی سکواش ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر خان نے کہا کہ آج عالمی درجہ بندی کے ابتدائی 25 کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی موجود نہیں ،کتنے افسوس کی بات ہے کہ جس ملک میں سکواش کا راج ہوا کرتا تھا، آج اس ملک میں سکواش پر راج کرنے والے کھلاڑی عالمی سطح پر بہت پیچھے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...