سہ ملکی سیریز ختم، انگلینڈ اور سری لنکا کے کرکٹرز کی وطن واپسی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)سہ ملکی ون ڈے سیریز کے اختتام پر انگلینڈ کے کھلاڑی وطن واپس روانہ ہوگئے جبکہ سری لنکا کے ون ڈے سکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی کولمبو روانہ ہوگئے ۔
دوسری طرف پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لئے تیاریاں شروع ہوگئیں۔پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کھلاڑی 5 نومبر کو اسلام آباد رپورٹ کریں گے جبکہ سری لنکا کے ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑی آج اسلام آباد پہنچیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments