جے شاہ بلا مقابلہ دوسری مدت کیلئے آئی سی سی چیئرمین منتخب
دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جے شاہ کو بلا مقابلہ دوسری مدت کے لیے چیئرمین منتخب کرلیا ہے۔۔۔
اس فیصلے کی منظوری انڈونیشیا کے شہر بالی میں ہونے والے آئی سی سی بورڈ اجلاس کے دوران دی گئی جہاں بورڈ کے ڈائریکٹرز نے ان کے نام کی تجویز پیش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments