بیلجیئم کے سٹار فٹبالر روملو لوکاکو کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
برسلز (سپورٹس ڈیسک) بیلجیئم کے عالمی شہرت یافتہ سٹار فٹبالر روملو لوکاکو نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
بیلجیئم کے ریکارڈ گول سکورر روملو لوکاکو نے 16 سالہ انٹرنیشنل کیریئر سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے فیصلے سے مطمئن ہوں۔ فٹبالر نے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 135 میچز میں 94 گول سکور کیے۔ انہوں نے 2010 میں کم عمری میں بیلجیئم کی قومی ٹیم میں ڈیبیو کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments