کورونا سڑکوں کو آرٹ گیلریز میں تبدیل کرنے کا باعث

کورونا سڑکوں کو آرٹ گیلریز میں تبدیل کرنے کا باعث

کورونا وائرس کے وبا کے دوران کئی ممالک میں سڑکیں آرٹ گیلریز بن چکی ہیں

لاہور(نیٹ نیوز) نیو اورلینز ، میڈرڈ ، برلن ، ہانگ کانگ اوردنیا کے کئی دیگر شہر وں میں کوروناوائرس کی وبا کے دوران سٹریٹ آرٹسٹس اپنی معنی خیز مصوری سے عوام کو انٹرٹین اورمتاثر کر رہے ہیں ۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دو سٹریٹ آرٹسٹس نے مل کر دیواروں کو سجانے کاکام شروع کیا تو ان کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھاکہ وہ دنیا بھر میں مشہور ہوجائیں گے۔ان کی مقبولیت کے بعد سوشل میڈیا پر کئی شہروں کے سٹریٹ آرٹسٹس نے اپنے کام کی ویڈیو ز سوشل میڈیا پر شیئرکرنا شروع کردی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں