لوبیا جلد کو طویل مدت تک جوان اورتازہ رکھنے میں مددگار

لوبیا جلد کو طویل مدت تک جوان اورتازہ رکھنے میں مددگار

نیویارک (نیٹ نیوز)مریکی ماہرین نے لوبیا میں ایسے نئے مرکبات دریافت کئے ہیں جو جلد کو طویل مدت تک جوان اور تازہ رکھنے میں مدد دیتے ہیں جبکہ لوبیا کے استعمال سے بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں نمایاں مدد ملتی ہے ۔

نیویارک (نیٹ نیوز)مریکی ماہرین نے لوبیا میں ایسے نئے مرکبات دریافت کئے ہیں جو جلد کو طویل مدت تک جوان اور تازہ رکھنے میں مدد دیتے ہیں جبکہ لوبیا کے استعمال سے بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں نمایاں مدد ملتی ہے ۔لوبیا میں پایا جانے والا فائبر قبض کا خاتمہ کرتا ہے اور آنتوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے ۔لوبیا کے استعمال سے بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں نمایاں مدد ملتی ہے ،لوبیا میں موجود ڈائیٹری فائبر نظام ہاضمہ کے راستوں میں جیل کا کام کرتا ہے جو کولیسٹرول کو جسم سے خارج کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے ، اس کے استعمال سے جسم سے اضافی اور منفی کولیسٹرل کا خاتمہ ممکن ہوتا ہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ لوبیا کے طبی فوائد پرمزید ریسرچ جاری ہے اور لوبیاکئی رنگوں میں دستیاب ہے جس پر الگ الگ تحقیق کے بعد رپورٹس تیارکی جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...