کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سونا سمگل کرنیوالی خاتون کون ہے

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سونا سمگل کرنیوالی خاتون کون ہے

لاہور(نیٹ نیوز)پہیلیاں حل کرنا انسان کی دماغی صحت کے لیے بہت مفید عمل ہے کیونکہ اس سے دماغ کی ورزش ہوتی ہے ۔

 اوپر دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں اور یہ بتائیں کہ جہاز میں بیٹھی 3 خواتین میں سے کون سونا سمگل کر رہی ہے ۔مذکورہ تصویر میں 3 خواتین جہاز میں سفر کرتی نظر آ رہی ہیں، پہلی خاتون سرخ لباس میں ہے اور بظاہر حاملہ ہے ، دوسری خاتون سفید شرٹ پہنے کتاب پڑھ رہی ہے ، جبکہ تیسری سبز لباس میں بیٹھی ہے اور وہ بھی بظاہر حاملہ ہے ۔ اگر آپ کو پہیلی کا صحیح جواب نہیں ملا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ،تصویر میں نظر آنے والی پہلی خاتون جو سرخ لباس میں ہے اور دوسری خاتون جو سفید شرٹ پہنے کتاب پڑھ رہی ہے بہت سکون سے اپنی سیٹ پر بیٹھی ہیں جبکہ تیسری خاتون تھوڑی چوکنا ہو کر بیٹھی ہے ،اس کا مطلب یہ ہے کہ سبز لباس میں ملبوس خاتون حاملہ نہیں بلکہ سونا سمگل کر رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...