گوجرہ :بس کا ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم، 4افراد زخمی

گوجرہ :بس کا ٹریکٹر ٹرالی  سے تصادم، 4افراد زخمی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )تیز رفتار بس کا ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم، 4 افراد زخمی ہو گئے ۔

معلو م ہوا ہے کہ اوورلوڈڈ ٹریکٹر ٹرالی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے گوجرہ جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنیوالی تیز رفتار بس چک نمبر 302 ج ب کے ٹریکٹر ٹرا لی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں بس میں سوار 4 افراد معمولی زخمی ہو گئے جبکہ بس اور ٹریکٹر ٹرا لی کا لاکھو ں روپے کا نقصا ن ہو گیا، اطلا ع ملنے پر پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروائی کا آ غاز کردیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں