ون ونڈو آپریشن کے ذریعے پیدائش و وفات کے اندراج میں آسانی

ون ونڈو آپریشن کے ذریعے پیدائش  و وفات کے اندراج میں آسانی

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ چوہدری خالد محمود گسورا نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر پیدائش و وفات کے لیے ون ونڈو آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے

تاکہ شہری کم وقت میں خدمات حاصل کر سکیں۔انہوں نے بتایا کہ سرٹیفکیٹس شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر جاری کیے جائیں گے اور کسی قسم کی سفارش یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں